کانگو میں ہیلی کاپٹر کو باغیوں نے مار گرایا


کانگو میں UN Peace Keeping ہیلی کاپٹر کو باغیوں نے مار گرایا


تقریباً 8 افراد جان سے گئے جن میں 6 پاکستانی اہلکار شامل ہیں 


شہید اہلکاروں میں:


لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان

مجید سعد نعمانی

میجر فیضان علی

نائب صوبیدار سمی

حوالدار اسماعیل

حوالدار جمیل


 جنوبی وزیرستان دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں کیپٹن سعد اور لانس نائیک ریاض جام شہادت نوش فرما گئے!

کیپٹن سعد نے سوگواران میں تین ماہ کی ننھی پری بھی شامل ہے جس نے اپنا سائبان ہمارے کل پر قربان کر دیا ہے! 😓

اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین



Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box.

Previous Post Next Post