توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Insulting-the-Prophet's-Mosque-is-unacceptable

مسلم لیگ نواز والے چور ہے ڈاکو ہے یا جو بھی ہے لیکن تحریک انصاف کے کارکنان کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ کے بارگاہ کے اداب کے خیال بھی نہیں رہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارگاہ میں  اونچی آواز سے بولنے پر  اعمال ضائع ہو جاتے ہیں 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنے محبوب کے بارگاہ کا  ادب ہمیں اس طرح بتایا ہے 

 

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


*یٰۤاَیُّہَا  الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا 

اَصۡوَاتَکُمۡ  فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجۡہَرُوۡا  لَہٗ  بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ  وَ اَنۡتُمۡ  لَا تَشۡعُرُوۡنَ


اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو اس غیب بتانے والے (نبی) کی آواز سے  اور ان کے حضور بات چلا کر نہ کہو جیسے آپس میں ایک دوسرے کے سامنے چلاتے ہو کہ کہیں تمہارے عمل اَکارت نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر نہ ہو


معلوم ہوا کہ حضور کی ادنی بےادبی کفر ہے کیونک کفر ہی سے نیکیاں برباد ہوتی ہیں، جب ان کی بارگاہ میں اونچی آواز سے بولنے پر نیکیاں برباد ہیں، تو دوسری بےادبی کا ذکر ہی کیا ہے، آیت کا مطلب یہ ہے کہ نہ ان کے حضور چلا کر بولو نہ انہیں عام القاب سے پکارو جن سے ایک دوسرے کو پکارتے ہو، 

Insulting-the-Prophet's-Mosque-is-unacceptable

Insulting-the-Prophet's-Mosque-is-unacceptable

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box.

Previous Post Next Post